Nationalism Is Curse || Watniyat Kii Haqeqat || Dr Israr Ahmed

2022-09-19 5

جو شخص اندھے ( قومی ، نسلی ، لسانی ) تعصب کے کسی جھنڈے کے نیچے لڑا ، عصبیت کی پکار لگاتے ہوئے ، یا عصبیت ( والوں ) کی حمایت کرتے ہوئے تو ( یہ ) جاہلیت کی موت ہو گی ۔‘‘
Sahih Muslim#4792
’’لوگ اپنی قوموں پر فخر کرنا چھوڑ دیں، کیوں کہ وہ جہنم کے کوئلوں میں سے ایک کوئلہ ہی ہے، ورنہ وہ اللہ کے نزدیک گوبر کے اس کیڑے سے زیادہ ذلیل ہوجائیں گے جو اپنی ناک سے بدبو اور گندگی کو دھکیلتا ہے۔‘‘ (ابودائود، 5116، راوی ابوہریرہؓ)